عام انتخابات کے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29فروری کوبلائے جانے کاامکان ہے۔اجلاس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائینگے،صدارت سپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے.. پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل91کے تحت انتخابات کے مزید پڑھیں
بنگلادیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز باریشال فورچیون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کی فکسنگ کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان باریشال فورچون کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اچھے کرکٹر ہیں۔ باریشال فورچیونز مزید پڑھیں
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے میئر کراچی کو آج کی پریس کانفرنس میں ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنے پر مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما قطب خان بازئی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 26 سال کا بلاور خان گاڑیوں کا کاروبارکرتا تھا، اس کی کسی کے ساتھ کاروباری چپقلش چل رہی تھی۔ پولیس مزید پڑھیں
روزنامہ ’جنگ‘ سے وابستہ سینئر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کے صدر پرویز شوکت راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق پرویز شوکت مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے ڈھوک رتہ مزید پڑھیں
پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ کو کبھی تسلی بخش یا حوصلہ افزا نہیں کہا گیا۔ ہر الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 1994ء میں اُس وقت کے چیف الیکشن مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر دوبارہ سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور پرویز الہٰی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات جس نے کیے اللّٰہ اس کو پوچھے۔ پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقے این مزید پڑھیں
ماضی میں پاکستان میں خواجہ سرا کمیونٹی کو ووٹ سمیت کئی شہری حقوق سے محروم رکھا گیا۔ سرکاری نوکری، تعلیم اور صحت سمیت کئی سہولتوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنے والی یہ کمیونٹی بسوں میں مخصوص جگہ نہ مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آصف زرداری کو صدرپاکستان بنانے کی تجویز پارٹی کے سامنے رکھ دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کو آئندہ صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور شروع کردیا۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے ایک غیر معمولی، اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ایران میں پاکستان کے سابق سفیر مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان میں متعین ایرانی مزید پڑھیں