مشکلات کے باوجود پی ٹی آئی کی عام انتخابات میں سرپرائز دینے کی تیاریاں

ایک ایسے موقع پر جب عام انتخابات میں 6 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، سیاسی صورتحال میں تیزی آتی جا رہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جسے انتظامی طور پر دبایا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی صاحبزادی، ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی وکیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

لاہور کے حلقہ این اے 127 کے ریٹرننگ افسر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بلاول بھٹو کے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی۔ مزید پڑھیں

وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی

وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کانفرنس میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 11 جنوری تک سائفر کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11 جنوری تک سائفر کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نےنگراں کابینہ سے جانب دار وزراء کو ہٹانے کے معاملے میں فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے:ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے مزید پڑھیں

راجہ ریاض احمد مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے

فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ریاض احمد مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے۔ مسلح افراد ریٹرننگ آفیسر دفتر کے احاطے میں جدید اسلحہ کے ساتھ داخل ہوئے۔ مسلح افراد راجہ ریاض مزید پڑھیں

سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کیلئے الگ ادارہ قائم کردیا: ڈاکٹر عمر سیف

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کےلیے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر مزید پڑھیں