چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے:جان اچکزئی

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے۔ جان اچکزئی نے چمن میں جاری دھرنے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مزید پڑھیں

عدالتی حکم پرمونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

عدالتی حکم پر تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الہٰی کو آج عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی گئی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو جان بوجھ کر الیکشن کمیشن لانا نہیں چاہتے:شعیب شاہین

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو جان بوجھ کر الیکشن کمیشن لانا نہیں چاہتے۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں

گوانتانامو بے میں شروع کے 10 سال بد ترین تھے: احمد ربانی

امریکی جیل گوانتانامو بے سے رہائی پانے والے احمد ربانی کا کہنا ہے کہ گوانتانامو بے میں زندگی کے انتہائی تکلیف دہ سال گزارے، شروع کے 10 سال بد ترین تھے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے کا وقت تبدیل کر دیا گیا

کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے کا وقت تبدیل کر کے اب دوپہر 2 بجے کر دیا گیا ہے۔ جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری خطاب کر مزید پڑھیں