اسرائیل نے حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے حزب اللّٰہ کے حملے مزید پڑھیں
ایران نے افغان تارکین وطن کے لیے سخت اقدامات شروع کر دیے۔ افغان میڈیا کے مطابق ایران سے بے دخل کیے گئے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود انہیں ایران سے نکال دیا گیا۔ مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل کے فنڈز اور اثاثوں کے بے دریغ استعمال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کراچی کے راشد منہاس روڈ کے شاپنگ مال میں آگ لگنے کا مقدمہ تھانہ شارع فیصل میں درج کر لیا گیا۔ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ کے الیکٹرک، فائر بریگیڈ اور دیگر اداروں کے خلاف درج کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں
اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے آج لاہور سمیت دس اضلاع میں مزید سختی کردی گئی۔ فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے اور غیر ضروری نقل و حرکت اور خلاف ورزی مزید پڑھیں
لاہور کے بیدیاں اور کیولری انڈر پاسز کا کام سست روی کا شکار ہونے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ایل ڈی اے حکام پر برہم ہوگئے۔ انڈر پاسز کے دورے کے دوران محسن نقوی نے سوال کیا کہ منصوبے مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم امریکا میں انتقال کر گئیں۔ بابر غوری کے اہلخانہ کی جانب سے انوار جہاں بیگم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد مزید پڑھیں
سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے۔ سعودی وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے اتوار، منگل اور بدھ کو مزید پڑھیں
نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر نے کی۔ ذرائع مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حالیہ پریکٹس میچ کے دوران بابر اعظم جیسے ہی کریز چھوڑتے ہیں تو وکٹ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلامی ممالک سے درخواست کی ہے کہ غزہ کو بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ خدمت فاؤنڈیشن سوا ارب کا امدادی سامان غزہ بھیج چکی ہے۔ پاکپتن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق مزید پڑھیں