جو بائیڈن پاک امریکا تعلقات کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں:رکنِ امریکی کانگریس

رکنِ امریکی کانگریس جم بینکس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے درخواست کی ہے کہ وہ پاک امریکا تعلقات کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے کہی ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

چیئرمین گریک بارکلے آج نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریک بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیوف آلارڈائس لاہور پہنچ گئے۔ چیئرمین آئی سی سی آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی طیب اردوان کو دوسری مرتبہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے رجب طیب اردوان کو مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کے مزید پڑھیں

پاکستان میں غذائی عدم تحفظ شدید ہونے کا خدشہ:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر معاشی اور سیاسی بحران مزید بگڑ گیا تو پاکستان میں خوراک کا عدم تحفظ آئندہ مہینوں میں مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے. پاکستان میں بڑھتا ہوا سیاسی عدم استحکام اور پسماندہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی امریکا کے رہنماؤں کی امریکی سینیٹر باب میننڈیز سے ملاقات

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) امریکا کے رہنماؤں نے امریکی سینیٹر باب میننڈیز سے ملاقات کی ہے۔ یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) امریکا کی جانب سے ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پی مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر قطری ائیر لائن کی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی ائیرپورٹ پر قطری ائیر لائن کی پرواز نے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے مطابق قطر ائیرلائن کی پرواز دوحہ سے منیلا جا رہی تھی کہ دوران پرواز خاتون مسافر کے ہاں بچے مزید پڑھیں

چین نے اپنا پہلاسویلین خلاباز اسپیس میں بھیج دیا

چین نے اپنا پہلاسویلین خلاباز اسپیس میں بھیج دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کا خلائی جہاز Shenzhou-16 تین چینی خلا بازوں کو لے کر ٹیان گانگ خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ ہوگیا۔ اس مشن کی خاص بات مزید پڑھیں

انگلینڈ: ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پرفارمنسز کا سلسلہ جاری

انگلینڈ: ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پرفارمنسز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسامہ میر، زمان خان ، نسیم شاہ نے اپنی کاؤنٹیز کی جانب سے نمایاں پرفارمنس دی ہیں۔ وورسسٹر شائر کے اسامہ میر نے لیسٹرشائر کے خلاف مزید پڑھیں

چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو شکست دے کر آئی پی ایل کا ٹائٹل جیت لیا

چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو شکست دے کر پانچویں مرتبہ انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کا ٹائٹل جیت لیا۔ نریندرا مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں اتوار کو آئی پی ایل سیزن 16 کا فائنل شیڈول تھا لیکن مزید پڑھیں

نریندرا مودی اسٹیڈیم ‘کی چھت بارش کے باعث ٹپکنے لگی

بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم ‘نریندرا مودی اسٹیڈیم ‘کی چھت بارش کے باعث ٹپکنے لگی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئیں۔ اتوار کو بھارتی شہر احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے مزید پڑھیں