افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ،10 افراد زخمی

کابل: افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے مزید پڑھیں

ناک سے دھکیل کر چوٹی پر مونگ پھلی پہنچانے کا ریکارڈ

کولوراڈو: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ناک سے دھکیل کر مونگ پھلی کو پہاڑی کی اونچائی پر پہنچا کر ایسا کرنے والے تیز ترین فرد بنتے ہوئے ایک انوکھا ریکارڈ بنالیا۔ 53 سالہ بوب سیلم دراصل وہ مزید پڑھیں

بھارت میں بندروں نے والدین سے شیرخوار بچہ چھین کرتیسری منزل سے پھینک دیا

اتر پردیش: بھارت میں بندروں کے ایک جتھے نے والدین سے شیر خوار بچہ چھینا اور اوپر لے جا کر 3 منزلہ عمارت سے نیچے پھینک کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں والدین اپنے شیر خوار بچے مزید پڑھیں

اسنیپ چیٹ نے ویب ورژن متعارف کردیا

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے بالآخر اپنا ویب ورژن جاری کردیا ہے۔ ویب ورژن پر امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے اسنیپ چیٹ+ سبسکرائبر اور آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ریگولر صارفین ایک دوسرے کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن طویل مدت سے تاخیر کا شکار فارن فنڈنگ کیس مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ بچانے کے لیے (ن) لیگ نے سر جوڑ لیے

اسلام آباد: پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ(ن) کی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شکست کے بعد وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں