کراچی میں پانچ منزلہ عمارت گر گئی

کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی۔ عمارت گرنے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پانچ منزلہ عمارت زمیں بوس ہونے سے عمارت سے متصل دو منزلہ عمارت میں بھی دراڑیں پڑ گئیں مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال پھر بڑھ گیا، لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار849 میگاواٹ ہو گیا، جس کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر 10 گھنٹے تک چلا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار21ہزار 651 میگاواٹ جب کہ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہونے والی ہلکی اورتیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں پیرکی صبح گلشن اقبال، مزار قائد،نیو ایم اے جناح روڈ ،بہادر آباد اورپی آئی بی کالونی میں تیز بارش ہوئی۔ ملیر ہالٹ، مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: عالمی مالیاتی ادارے کےساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کےاعلان کے باوجود روپے کی قدر میں بہتری نہ آسکی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر بلند چھلانگ لگا کر تاریخ کی مزید پڑھیں

بچوں کی طرح سوچنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیار

لندن: انسانوں کے مشابہ مصنوعی ذہانت کا نظام بنانا کمپیوٹر سائنس کے لیے ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔لیکن اب محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی مصنوعی ذہانت تشکیل دی ہے جس کو طبعی دنیا کے بنیادی مزید پڑھیں

نایاب ترین نارنجی لابسٹر کو گاہک کا نوالہ بننے سے بچالیا گیا

ہالی ووڈ: شوخ نارنجی رنگ کے ایک نایاب لابسٹر کو فوری طور پر عملے نے پہچان لیا اور اسے محفوظ رکھتے ہوئے باورچی خانے کی بجائے ایک ایکویریئم میں پہنچادیا۔ یہ لابسٹر شیڈر بے سے پکڑا گیا تھا اور ہالی مزید پڑھیں