افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا مزید پڑھیں

وفاق پورنوگرافی کی سزا 14 سال قید کرنے کیلیے قانون بنائے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چائلڈ پورنو گرافی کے جرم کی سزا 7 سال قید سے بڑھا کر 14 سے 20 سال تک کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت مزید پڑھیں

نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا۔ اسد عمر نے نجی نیوز چینل مزید پڑھیں

شدید برفباری میں کھال کو گلنے سڑنے سے بچانے والی کریم ایجاد

نئی دہلی: شدید سردی اور برف میں کام کرنے والے افراد، مہم جو اور سپاہیوں کو ایک ہی خطرہ لاحق رہتا ہے: فراسٹ بائٹ یا برف گزیدگی؛ جس میں ناقابلِ برداشت سردی سے متاثرہ جسمانی اعضا گل سڑ کر تباہ مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ انسان میں خنزیر کے دو گردوں کی کامیاب پیوندکاری

الباما: ابھی ہم انسان میں خنزیر کے دل کی پیوندکاری پر بحث کر ہی رہے تھے کہ سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ دونوں ناکارہ گردوں والے ایک مریض میں خنزیر کے دو گردے لگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ گردے مزید پڑھیں

بڑھاپے کا احساس ہمیں بیمار بھی کرسکتا ہے، تحقیق

اوریگون: امریکا میں ایک تازہ سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ خود پر بوڑھے ہونے کا احساس طاری رکھتے ہیں، وہ ڈپریشن، ڈیمنشیا، ہائی بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سمیت مختفل ذہنی و جسمانی بیماریوں میں بھی زیادہ مبتلا مزید پڑھیں

دیر تک ٹی وی دیکھنے سے خون کے لوتھڑے بننے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

لندن: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنے خون کی روانی چاہتے ہیں تو طویل عرصے تک ٹی وی بینی سے جان چھڑائیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چار گھںٹے روزانہ بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے ڈھائی گھنٹے مزید پڑھیں

پلاسٹک کی آلودگی ساری دنیا کیلیے ’نئی ایمرجنسی‘ ہے، ماہرین

واشنگٹن: پلاسٹک کا کچرا پوری دنیا کے لیے ایک خوفناک خطرہ بن چکا ہے۔ اب سائنسدانوں کی طرف سے جاری ایک نئی رپورٹ میں اسے ’سیارہ زمین کی نئی ایمرجنسی‘ قرار دیتے ہوئے اقوامِ متحدہ سے مداخلت اور قانون سازی مزید پڑھیں

ہماری کائنات میں ہماری توقعات سے زیادہ بلیک ہول ہیں؟

روم: اطالوی اور برطانوی ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے اندازہ لگایا ہے کہ ہماری قابلِ مشاہدہ کائنات میں ایسے 40 ارب ارب (یعنی 40,000,000,000,000,000,000) بلیک ہولز موجود ہیں جن کی کمیت ہمارے سورج کے مقابلے میں پانچ سے 10 مزید پڑھیں