مصنوعی ذہانت سے کورونا کی تشخیص 19 منٹ میں ممکن!

لندن: اسکاٹ لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے 19 منٹ میں کورونا کی 98 فیصد درست تشخیص کرنے کا کامیاب تجربہ کیا، جسے انقلابی قرار دیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

کورونا ویکسین تجربے کے لئے لے جائےجانے والے بندرفرارہوگئے

واشنگٹن: امریکا میں کورونا ویکسین کے تجربے کیلئے لے جائے جانے والے بندروں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ امریکا میں مفروربندروں نے حکام کوپریشانی میں مبتلا کردیا ۔ پینسلوانیا میں 100 بندروں کولے جانے والا ٹرک موٹروے پرکھڑے ٹرک مزید پڑھیں

کیا چینیوں نے انگریزوں سے 700 سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟

بیجنگ: ویب سائٹ ’دی انیئن‘ (The Onion) نے اپنی ایک ’خبر‘ میں قدیم دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے ’دعویٰ‘ کیا ہے کہ چینیوں نے انگریزوں سے بھی 700 سال پہلے انگریزی زبان (رسم الخط سمیت) نہ صرف ایجاد کرلی تھی مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بابر ارطغرل اور ہم اس کے سپاہی ہیں، شاہین آفریدی

کراچی: قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو ارطغرل اور باقی کھلاڑیوں کو ان کے سپاہی قرار دے دیا۔ شاہین آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیتے مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل

کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو دل میں تکلیف کے باعث مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے چاروں صوبوں کے سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں مزید پڑھیں

سونامی کے بعد 27 گھنٹے تک تیرکرگھرپہنچنے والا باہمت شخص

فجی: سونامی کے بعد پانی میں بھٹک جانے والے شخص نے مسلسل 27 گھنٹے تیر کر اپنی جان بچائی۔ اس کی ہمت دیکھتے ہوئے ماہرین نے اسے ایکوامین کا خطاب دیا ہے۔ 57 سالہ لیسالا فولا ٹونگا جزیرے پر آتش مزید پڑھیں