جدید جنگی ٹیکنالوجی سے ایک آپریٹر 130 ڈرونز کنٹرول کرسکتا ہے

کیمبرج، میساچیوسٹس: جدید جنگی ہتھیار بنانے والی امریکی کمپنی ’ریتھیون‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صرف ایک آپریٹر 130 ڈرونز کنٹرول کرسکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی امریکی ایجنسی ’ڈارپا‘ کے مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ نے ’کینڈی کرش‘ بنانیوالی کمپنی 68.7 ارب ڈالر میں خرید لی

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کینڈی کرش سمیت کئی مشہور گیمز بنانے والی کمپنی ’ایکٹیویژن بلیزارڈ‘ 68.7 ارب ڈالر (12,157 ارب پاکستانی روپے) کی خطیر رقم میں خرید لی ہے۔ اس حوالے سے مائیکروسافٹ مزید پڑھیں

آئرن مین کی طرح اُڑنے والا مددگار روبوٹ تیار کرلیا گیا

جینوآ: اٹلی کے ایک ادارے نے ’آئی کب‘ (iCub) کے نام سے ایک روبوٹ تیار کرلیا ہے جو مشہور سپر ہیرو ’آئرن مین‘ کی طرح اُڑ سکتا ہے اور امدادی کارروائیوں میں بھی ہمارے کام آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟

الریاض: آسٹریلوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سعودی عرب میں ہزاروں میل رقبے پر پھیلے ہوئے مقبروں کی باقیات دریافت کی ہیں۔ یہ مقبرے 4,500 سال قدیم ہیں اور مدینہ منورہ کے شمال میں خیبر سے لے کر ’شرواق‘ سے بھی مزید پڑھیں

بھارت میں ببر شیر کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات کی ادائیگی، تصاویر وائرل

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں 29 بچوں کو جنم دینے والے چیتے کی موت کے بعد اُس کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات ادا کی گئیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارت میں اس مادہ چیتے مزید پڑھیں

برطانوی حکومت نے 79 سالہ بزرگ کے بطخیں پالنے پر پابندی لگادی

لندن: برٹش کاؤنٹی ڈیوون میں رہنے والے 79 سالہ ایلن گوسلنگ پر وہاں کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وہ اگلے ایک سال تک بطخیں نہیں پال سکتے۔ گوسلنگ اس فیصلے پر شدید پریشانی کا شکار ہیں لیکن مزید پڑھیں

آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ

نیویارک: امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 14 سیکنڈز میں روبک کیوب حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ عالمی ریکارڈ کا اندراج کرنے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ٹومی چیری مزید پڑھیں

چڑھتے چاند کی تاریخوں میں شارک کے حملے بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

فلوریڈا: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ چڑھتی تاریخوں میں جب آسمان پر چاند زیادہ روشن اور بڑا ہوتا ہے، دنیا بھر میں شارک کے حملے بھی بڑھ جاتے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس مزید پڑھیں