پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت آئینی مسائل کے لیے مزید پڑھیں
ملتان کا حال پہلے سے ہی خاصا خراب و خستہ ہے اور اب بارشوں نے اس کا مزید بیڑہ غرق کر دیا ہوگا۔ اور ملتان پر ہی کیا موقوف؟ ان بارشوں نے سارے پاکستان کا حشر کر کے رکھ دیا مزید پڑھیں
میری تازہ ترین معلومات کا ذریعہ دوست ہیں‘ مگر یہ راوی ثقہ‘ بااعتبار اور باخبر ہیں۔ سو ان کی روایت سے نتائج اخذ کرنے میں نہ کوئی حرج ہے اور نہ ہی کوئی قباحت۔ مزید یہ کہ اس تازہ ترین مزید پڑھیں
ملتان کے مقدر میں اب بھی وہی کچھ ہے جو آج سے ایک سو پینسٹھ سال پہلے تھا۔ صرف طریقہ کار تبدیل ہو گیا ہے اور کرسی نشینی کی جگہ وزارتوں نے لے لی ہے۔ جو دو خاندان 1857ء کی مزید پڑھیں
میرے اس دوست کا تعلق اس دانشور گروپ سے نہیں ہے جو گزشتہ تین‘ چار عشروں سے مسلسل یہ پیشین گوئی کر رہے ہیں کہ بس پاکستان ایک دو سال میں (نعوذ باللہ) ختم ہو رہا ہے‘ دیوالیہ ہو رہا مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ عمران خان کی زندگی دراز فرمائے؛ تاہم اب یہ بات طے ہے کہ وہ جب تک پاکستان کی سیاست میں عملی طور پر متحرک ہیں یا وہ پاکستان کے وزیراعظم ہوا کریں گے یا سڑکوں پر اپنے بے مزید پڑھیں
سچ پوچھیں تو سیاسی گفتگو کے سلسلے میں معاملہ اب کوفت‘ بیزاری‘ تنگی اور الجھن سے آگے نکل گیا ہے۔ اب تو بعض اوقات سیاسی گفتگو کرنے والے سے باقاعدہ لڑ پڑنے کو دل کرتا ہے۔ معاشرے میں سیاسی اختلاف مزید پڑھیں
برادر بزرگ اُس وقت صرف سوالات کرنے کے موڈ میں تھا‘ پوچھنے لگا: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ کیسا تھا؟ میں نے کہا: بالکل ویسا جیسا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا تھا۔ مطلب؟ برادر بزرگ نے استفہامیہ مزید پڑھیں
اللہ مجھے بدگمانی سے محفوظ رکھے مگر جو سچ ہے وہ تو سچ ہی ہے۔ ملک کی اجتماعی اخلاقی حالت کا یہ عالم ہے کہ ایک طرف مصیبت پڑی ہو تو دوسری طرف بھائی لوگ اس افراتفری میں اپنا اُلو مزید پڑھیں
میں اور چھوٹا بھائی گزشتہ چند روز سے برادر ِبزرگ کے مہمان ہیں اور مزے کر رہے ہیں۔ اس دوران ہمیں صرف دو کام ہیں‘ ایک یہ کہ ڈیرے میں بیٹھ کر گپیں ماری جاتی ہیں۔ چھوٹا بھائی ساتھ ہو مزید پڑھیں
کتاب سے محبت میرے لاشعور میں رچ بس چکی ہے اور میں خواہ کتاب نہ بھی پڑھوں اسے دیکھ کر، اسے چھو کر، حتیٰ کہ اسے محسوس کر کے بھی مجھے جو خوشی اور اطمینان سا حاصل ہوتا ہے اس مزید پڑھیں