انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں میں سالانہ چھٹیاں مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 80 فیصد نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع میسر نہیں ہیں۔ اعلیٰ تعلیم پر انٹرنیشنل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ملک کی ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لئے اعلیٰ تعلیم تک رسائی وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ موجودہ حکومت معاشرے کے پسماندہ طبقات مزید پڑھیں
سرکاری کالجز اور یونیورسٹیز میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھرتیوں پر سے پابندی اٹھانے سے متعلق ایوان وزیر اعلی کو آگاہ کردیا۔ سرکاری کالجز اور یونیورسٹیز میں خالی آسامیوں کی تعداد بڑھتی مزید پڑھیں
سی ٹی او نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے حوالے سے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے نام خط لکھ دیا، ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل پر یونیورسٹی آنے والے طلبہ کی حوصلہ شکنی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی مزید پڑھیں
لائلپور لٹریری کونسل کے زیر اہتمام9ویں فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا آغازآرٹس کونسل میں ہوا ، افتتاحی تقریب کی صدارت کشور ناہید نے کی اورصدارتی خطبے میںʼ ہماری ثقافتی اقدار اور نئے زمانوں کی دستکʼ کے موضوع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ کے ملازمین کا میڈیا اداروں میں کام کرنے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ سیکریٹری تعلیم سندھ کی ہدایت پر تمام ضلعی افسران کو لیٹر جاری کردیا گیا۔ ضلعی افسران 7دن کے اندر ایسے ملازمین کی تفصیلات پیش مزید پڑھیں
پی سی ٹی بی کا غیر رجسٹرڈ کتابوں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ایک اور کتاب پر پابندی عائد کردی۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئی جی سی ایس ای اردو کی نصابی کتاب پر مزید پڑھیں
لاہور ڈویژن کے سرکاری کالجز میں بھرتیوں کامعاملہ، ڈی پی آئی کالجز نے ملازمین کی بھرتیوں کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ لاہور ڈویژن کے سرکاری کالجز میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیوں کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، مزید پڑھیں
کراچی کے سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم کر دی گئی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بائیو کیمیکل لیب کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں