سعودی وزارتِ صحت کی سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم

سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے لیے نئی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔ سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کر کے تمام افراد کو صفائی کی پابندی کا خیال مزید پڑھیں

چین:خاتون کا شوہر کے کومےسے باہر آنے پرلوگوں کےعطیات واپس کرنے کا فیصلہ

چین میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے کومے کی حالت سے باہر آنے کے بعد لوگوں کو ان کے عطیات واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق خاتون کو اس کے شوہر کے کار حادثے میں مزید پڑھیں

ایک ہسپتال میں کام کرنے والی 12 خواتین ایک ساتھ حاملہ ہوگئیں

امریکی ریاست ورجینیا کے ایک ہسپتال کے بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ یا این آئی سی یو میں کام کرنے والی 12 خواتین ایک ساتھ حاملہ ہوگئیں۔ ورجینیا کے شہر نیو پورٹ نیوز کے ریورس سائیڈ ریجنل میڈیکل سینٹر مزید پڑھیں

پاکستان آنے والوں کے لئے کویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

سول ایویشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لئے کویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں اور اندورن مزید پڑھیں

پاکستانی دو طلبہ نے ایئر ایمبولینس ڈرون تیار کر لیا

خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں زیر تعلیم 2 طلبہ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایئر ایمبولینس ڈرون تیار کر لیا۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ فزکس اینڈ الیکٹرانکس نے یونیورسٹی میں سالانہ سائنس ایکسپو 2023 کا مزید پڑھیں

پنجاب کی نگران حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب

لاہور: پنجاب کی نگران حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں نگران وزیراطلاعات عامر میر اور وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

کراچی: پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق

کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق کردی گئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ترجمان پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) رفعت انجم کے مطابق مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صحت سہولت پروگرام کیلئے 2 ارب 30 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز کی گئی۔منصوبے کیلئے مجموعی طور پر 31 ارب 93 کروڑ مزید پڑھیں