بیرسٹر گوہر علی خان کی نااہلی اور خراب کارکردگی پر بیرسٹر علی ظفر کو آگے لایا گیا، شیر افضل مروت کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کی نااہلی اور خراب کارکردگی پر بیرسٹر علی ظفر کو آگے لایا گیا، انتخابی نتائج کے بعد قیادت مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی نالائقی کی وجہ سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں ہو رہا:عظمٰی بخاری

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمٰی بخاری کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی نالائقی کی وجہ سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں ہو رہا۔ عظمٰی بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسپیکر سبطین خان مزید پڑھیں

ہم میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے، آج آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے:بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے، آج آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے کی کارروائی ، دبئی کامسافر گرفتار،ہیروئن برآمد کر لی

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی کے مسافر کو گرفتار کر کے ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر دبئی کی پرواز پر سفر کے لیے پہنچے، مزید پڑھیں

انشا اللّٰہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی:اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انشا اللّٰہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ذاتی فائدے مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنے والے عدلیہ کو بدنام کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے عدلیہ کو بدنام کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے 94 سینئر سول ججز کے تقرر و تبادلے کر دیے

لاہور ہائی کورٹ نے 94 سینئر سول ججز کے تقرر و تبادلے کر دیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی کی منظوری کے بعد ان تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے لیے وزارتِ خزانہ کی ورکنگ

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے لیے وزارتِ خزانہ نے ورکنگ کرتے ہوئے اہم اہداف طے کرلیے۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگا جس کی مدت 3 مزید پڑھیں