پی ٹی آئی کو دھمکانے، اغوا کرنے اور مہم چلانے نہ دینے کے الزامات بے بنیاد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

نگراں حکومت نے پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں کو دھمکانے، اغوا کرنے اور مہم چلانے کا موقع نہ دینے کے الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے مزید پڑھیں

عائشہ رجب بلوچ کی استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات

مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔ جہانگیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر بم دھماکے کا مقدمہ درج

کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی تھانے میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

شریعت کے مطابق خواتین کے لیے پولنگ اسٹیشن الگ ہوں:حافظ طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ عورتوں کے ووٹ پر واضح فتویٰ دے چکے ہیں انہیں ووٹ کا حق ہے، شریعت کے مطابق خواتین کے لیے پولنگ اسٹیشن الگ ہوں۔ جامعہ منظور اسلامیہ لاہور مزید پڑھیں

مشکل کی اس گھڑی میں ثانیہ مرزا کا سہارا کون ہے؟

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک اور بھانجی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر جاری تصویر کو کیپشن دیا ہے ’لائف لائنز‘۔ پاکستان کے سابق کپتان مزید پڑھیں

بلوچستان میں انتخابی امیدواروں پر دستی بم حملوں کا سلسلہ رک نہ سکا

بلوچستان میں انتخابی امیدواروں پر دستی بم حملوں کا سلسلہ رک نہ سکا۔ کوئٹہ، پنجگور، نوشکی، جیوانی، ڈیرہ بگٹی، تربت، قلات اور خاران میں ہونے والے دھماکوں میں 7 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ضلع کیچ کے علاقے مند میں پی مزید پڑھیں

73 ارب روپے کے سولر پینل امپورٹ اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار

73 ارب روپے کے سولر پینل امپورٹ اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم رب نواز کسٹم کورٹ کراچی میں کئی گھنٹے چھپا رہا، ملزم گرفتاری سے چھپ مزید پڑھیں

تزین حسین نے اپنے والدطلعت حسین کی طبیعت سے متعلق نئی پوسٹ شیئر کردی

پاکستانی اداکارہ تزین حسین نے اپنے والد، لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی طبیعت سے متعلق نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں باپ بیٹی خوشگوار موڈ مزید پڑھیں