کرسٹیانو رونالڈو کاایرانی شائقینِ فٹبال کی جانب سے پرجوش استقبال

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا تہران میں ایرانی شائقینِ فٹبال کی جانب سے پرجوش استقبال کیا گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم کے ہمراہ ایران پہنچے تو سعودی کلب النصر کی جرسیوں میں ملبوس بہت بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ منتخب فٹبالرز میں گول کیپرز ساحل گل، محسن خان اور محمد عبداللّٰہ، ڈیفینڈرز محمد صدام، محمد عدیل، اسد ناصر، انس امین، خورشید عالم، مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز کیا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز کیا جائے گا۔ ترانہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 30 منٹ پر ریلیز ہوگا۔ ترانے کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے، ترانے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی والد کو سالگرہ پر مبارک باد، داماد نے خاموشی اختیار کیے رکھی

پاکستانی کرکٹ ٹم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی لیکن پاکستانی داماد نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فوٹو مزید پڑھیں

میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں:امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل نے کہا ہے کہ میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا جس کے پہلے میچ میں امریکا اور پاکستان مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کے اعلان کےلیے مشاورت مکمل

ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کے اعلان کےلیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ فٹنس مسائل کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کے متبادل ناموں مزید پڑھیں

پی سی بی نے کھلاڑیوں کو اے ٹی ایم بنایا ہوا ہے: راشد لطیف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنایا ہوا ہے، بورڈ کو چلانے والا بھی کرکٹر ہی ہونا چاہیے۔ ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ تواتر سے کھلاڑیوں کا زخمی مزید پڑھیں

ورلڈکپ اور پاکستان ٹیم، انگلینڈ کے سابق کپتانوں کی کیا سوچ ہے؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین اور اوئن مورگن نے پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں چانسز پر گفتگو کی ہے۔ اس حوالے سے ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کے ورلڈ کپ چانسز کا انحصار ان کے مزید پڑھیں

شبمن گل اور سارہ ٹنڈولکر مختصر بریک اپ کے بعدپھر سے ایک ہو گئے

بھارتی کرکٹر شبمن گل اور سابق سینئر کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی، سارہ ٹنڈولکر مختصر بریک اپ کے بعد ایک بار پھر سے ایک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شبمن اور سارہ مزید پڑھیں