اپنے خیالات میں کھو جانا مسائل کے حل کے لیے فائدہ مند قرار، تحقیق

ٹیوبِنگن: ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کسی کا اپنے خیالوں میں کھونا یا ذہن کا ادھر اُدھر بھٹکنا ایک ایسی سرگرمی ہے جس کو کم اہمیت دی جاتی ہے لیکن یہ ایسی چیز ہے جس کو جتنا مزید پڑھیں

گالف کلب میں حملہ آور بگلوں کو بھگانے کے لیے عقاب بھرتی کرلیے گئے

اسکاٹ لینڈ: اسکاٹ لینڈ کے گالف کلب کے کھلاڑی سمندری بگلوں (سی گل) سے بہت پریشان تھے اور اب علاج کے طور پر انہیں بھگانے کے شکاری عقاب پالے گئے ہیں۔ ملک کے مشرقی ساحل پر سینٹ اینڈریو کا علاقہ مزید پڑھیں

ناک سے دھکیل کر چوٹی پر مونگ پھلی پہنچانے کا ریکارڈ

کولوراڈو: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ناک سے دھکیل کر مونگ پھلی کو پہاڑی کی اونچائی پر پہنچا کر ایسا کرنے والے تیز ترین فرد بنتے ہوئے ایک انوکھا ریکارڈ بنالیا۔ 53 سالہ بوب سیلم دراصل وہ مزید پڑھیں

نایاب ترین نارنجی لابسٹر کو گاہک کا نوالہ بننے سے بچالیا گیا

ہالی ووڈ: شوخ نارنجی رنگ کے ایک نایاب لابسٹر کو فوری طور پر عملے نے پہچان لیا اور اسے محفوظ رکھتے ہوئے باورچی خانے کی بجائے ایک ایکویریئم میں پہنچادیا۔ یہ لابسٹر شیڈر بے سے پکڑا گیا تھا اور ہالی مزید پڑھیں

انگوٹھی پر 24 ہزار سے زائد ہیرے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم

نئی دھلی: بھارتی کمپنی نے ایک انگوٹھی پر 24,679 ہیرے جڑکرایک نیا ریکارڈ بنایا ہے جو سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی ہے اور اس کا وزن ایک پاؤ سے بھی زیادہ ہے۔ گلابی اوئسٹرمشروم کی شکل کی یہ انگوٹھی مزید پڑھیں

ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو گئی، ڈیٹا

آفیشل ڈیٹا میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برازیل میں ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو چکی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان برازیل میں مزید پڑھیں