شہباز شریف اور حمزہ کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے اسپیشل سینٹرل کورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے پر امن احتجاج پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے مزید پڑھیں

پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں پر 2 سال کی رعایت ،نوٹیفکیشن جاری

محمد ساجد خان : ‏پنجاب حکومت نے پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں پر 2 سال عمر میں رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹیفیکیشن کا اطلاق پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیوں پر ہوگا مزید پڑھیں

کورونا کےبڑھتے کیسز ،والدین کا بڑامطالبہ سامنے آگیا

جنید ریاض: گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار,والدین نے سکول میں 7 روز چھٹیوں کا مطالبہ کردیا. گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار ہوگئے کورونا کیسز کے باوجود سکول میں مزید پڑھیں

دوران ڈیوٹی ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد

جنیدریاض : دوران ڈیوٹی ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد، ہیڈ ٹیچر کیلئے روزانہ3 لیکچرلینا لازمی قرار، پیریڈ کے ساتھ سکول کےانتظامی معملات سنبھالنا بھی ذمہ داری میں شامل۔ احکامات پر عمل نہ کرنے پر کارروائی کی جائے مزید پڑھیں

طلبا و طالبات کو سکول سے نکال دیا گیا، انوکھا قانون

(جنید ریاض)گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول وحدت کالونی کاانوکھا قانون، لیٹ آنے پر طلباوطالبات کو سکول سے نکال دیا گیا،بچوں کو دوبارہ سکول داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر والدین پریشان ہیں۔ لاہور کے علاقہ وحدت کالونی میں واقع مزید پڑھیں

تیرا امام بے حضور،تیری نماز بے سرور!

ہم لوگوں نے ایک وقت تھا کہ پائیدار قدروں اورجاندار شخصیتوں کو یاد کرنے کیلئے سال میں ایک دن، ایک ہفتہ یا ایک مہینہ مخصوص کر رکھا تھا چنانچہ آگے پیچھے ہم ناپائیدار چیزوں کے پیچھے بھاگتے پھرتے تھے،اس سے مزید پڑھیں

ہیڈ ماسٹر نے قوم کے معماروں کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے بیلچہ تھما دیا

ویب ڈیسک: تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے، حکومت بھی سرکاری سکولوں کا نظام تبدیل نہ کر سکی۔ قوم کے معماروں کو قلم کتاب کی بجائے ہاتھوں بیلچہ تھما دیا۔ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اعلیٰ مزید پڑھیں