معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت سے ہجرت کرنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا کا انتخاب کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پہلی بار کسی پاکستانی یوٹیوبر کو مزید پڑھیں
اس ملک کی کلہم اشرافیہ کو تھانیدار بننے کا شوق ہے۔ وہ مقتدر حلقے ہوں‘ بیوروکریسی ہو‘ عوامی نمائندے ہوں‘ وزیر و مشیر ہوں‘ حکمران ہوں‘ وزیراعظم ہو یا صدرِ مملکت‘ اسے بہرحال تھانیدار بننے کا شوق ہے حتیٰ کہ مزید پڑھیں
مجھے زیادہ تو علم نہیں مگر میرے علم کے مطابق سندھ میں چار میر پور ہیں۔ میر دراصل سندھ کے حکمرانوں کا لقب تھا اور یہ آباد ہونے والے شہراورقصبے سندھی حکمران میروں کے نام پر ہیں۔ میں یہ چاروں مزید پڑھیں
ٹنڈو اللہ یار سے حیدر آباد کی طرف پانچ چھ کلو میٹر کے فاصلے پر ایک قصبہ ہے جس کا نام راشد آباد ہے۔ اور بھلا یہ قصبہ بھی کب ہے‘ یہ تو جاگیرداری‘جہالت‘ عدم مساوات اور استحصال کے سمندر مزید پڑھیں
حیدر آباد سے تھر کی جانب سفر شروع کریں تو میر پور خاص سے ایک سڑک جھڈو سے ہوتی ہوئی نوکوٹ کی جانب چلی جاتی ہے۔ نو کوٹ سے آباد رقبہ ختم ہو جاتا ہے اور تھر کا ریگستان شروع مزید پڑھیں
عمر ماروی کی رومانوی کلاسیکل داستان کا مرکز عمر کوٹ ہے اور سندھ کی دوسری کلاسیکل رومانوی داستان ”مومل رانو‘‘ کا تعلق بھی اسی علاقے سے تھا۔ مومل راٹھور لودھروا کے راجہ نند کی حسین و جمیل بیٹی تھی جو مزید پڑھیں
نگرپارکر تھرپارکر کا آخری بڑا قصبہ ہے۔ نگرپارکر میں داخلے سے پہلے ایک بار پھر رینجر کی چیک پوسٹ پر رکنا پڑا۔ پوری تفتیش ہوئی‘ کہاں سے آئے ہیں اور کدھر جانا ہے۔ بتایا کہ کارونجھر تک جانا ہے۔ پرچی مزید پڑھیں
ملتان سے بروقت نکلنے میں میری عقلمندی یا دور اندیشی کا کوئی دخل نہیں تھا بس پروگرام ہی ایسے اچانک بن گیا اور ہم ملتان سے نکل گئے‘ وگرنہ وہ ذلت ہوتی کہ خدا کی پناہ‘ گھر فون پر بچوں مزید پڑھیں
جولائی اور اگست میں ہونے والی تباہ کن بارشوں کی کوئی مثال کم از کم اس عاجز کی یادداشت کے کسی خانے میں نہیں ہے۔ ایسی بارشیں کہ ”چھاجوں مینہ برسنے‘‘ محاورہ بھی کمتر پڑ جائے۔ بلوچستان‘ جنوبی پنجاب میں مزید پڑھیں
سردیوں میں جنگل‘ صحرا اور ویرانے مجھے اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ گرمیوں میں مَیں اپنی سیر سپاٹے اور آوارہ گردی کی ہڑک پہاڑوں پر پوری کر لیتا ہوں مگر سردیاں آتے ہی مجھے صحرا‘ جنگل اور ویرانے یاد آنے لگ مزید پڑھیں
میں نے اپنی زندگی کا سب سے حیران کن صحرا سکردو میں دیکھا۔ پہلی بار سکردو ایئر پورٹ پر اترا تو جہاز سے لاؤنج کی طرف جاتے ہوئے اطراف میں بکھری ریت پر نظر پڑی۔ سات ہزار تین سو فٹ مزید پڑھیں