“مستقبل میں سیاسی جماعت بنانے کاارادہ رکھتی ہوں، جو مفت تعلیم فراہم کرےگی”،ثروت گیلانی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی نے اداکاری کے ساتھ ساتھ سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کا بھی عزم ظاہر کر دیا۔ حال ہی میں یہ اداکارہ ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک مزید پڑھیں

ورلڈ میری ٹائم یونیورسٹی مالمو میں عالمی دن پر تقریب، پاکستان سمیت 54 ملکوں کی شرکت

میری ٹائم سیکٹر میں اپنا لوہا منوانے والے تعلیمی ادارے ورلڈ میری ٹائم یونیورسٹی میں عالمی دن پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں دنیا کے 54ممالک کی ثقافت، ملبوسات اور کھانوں کی نمائش کی گئی، پاکستانی ملبوسات کی دھوم مزید پڑھیں

خواتین کی انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے اور ملکی ترقی میں ان کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کی ضرورت ہے، بیگم ثمینہ علوی کا بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے خواتین کی انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے اور ملکی ترقی کے عمل میں ان کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بدھ کو یہاں ”گلوبلائزنگ وومن مزید پڑھیں

مو سم گر ما کی تعطیلا ت ختم ،تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سلسلہ بحال ہوگیا،نئے تعلیمی سیشن کے ساتھ پہلے روز طلباء کی حاضری معمول سے کم رہی۔ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی مزید پڑھیں

چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک نیوز سینٹر ؛میڈیا کےقلب میں ایک علم افروز سفر

پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی کی حیثیت سے چین کے مطالعاتی دورے پر جانا زندگی کا ایک خوابناک موقع تھا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ سفر مجھے CGTN (چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک) کے معزز نیوز روم مزید پڑھیں

کیمبرج اے لیول طلبا کی کوششیں رنگ لے آئیں، منسوخ پیپر دوبارہ لیے جائیں گے

کیمبرج اے لیول کے طلبہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، 10، 11 اور 12 مئی کو منسوخ ہونے والے پرچے اکتوبر میں دوبارہ لیے جائیں گے۔ کنٹری ڈائریکٹر کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن، ڈائریکٹر برٹش کونسل، مختلف پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہان مزید پڑھیں

طلبہ کی دعائیں رنگ لے آئیں، کیمبرج امتحانات دوبارہ اکتوبر میں لینے کا فیصلہ

کیمبرج کے طلباء کی دعائیں رنگ لے آئیں، کیمبرج کے امتحانات دوبارہ اکتوبر میں لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت تعلیم میں کیمبرج امتحانات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران کمیبرج کی طرف سے دوبارہ امتحانات لینے مزید پڑھیں

نویں جماعت کے طالب علم کی اسکول میں ہارٹ اٹیک سے موت

بھارت کی ریاست تلنگانہ میں اسکول میں دوران تعلیم نویں جماعت کا طالبعلم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے علاقے کھمم میں پیش آیا جہاں نویں جماعت کا طالبعلم مزید پڑھیں

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام سوک ایجوکیشن کے موضوع پر دو روزہ وائس چانسلرز کانفرنس کا ا نعقاد

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سینٹر فار پیس اینڈ سیکولر اسٹڈیز کے اشتراک سے مقامی ہوٹل میں سوک ایجوکیشن کے موضوع پر دو روزہ وائس چانسلرز کانفرنس شروع ہوگئی ۔ کانفرنس کا افتتاح مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے قانون وپارلیمانی مزید پڑھیں