لاٹری جیتنے والے شخص نے 82 لاکھ روپے اسکول کے بچوں کے لیے عطیہ کردیے

نیو برن، این سی قسمت کے حیرت انگیز اسٹروک میں، سلیمانی سانا، ایک قابل احترام ڈانس انسٹرکٹر اور مالی، افریقہ کا رہنے والا، ایک سنسنی خیز اسکریچ آف کارڈ گیم میں 1 لاکھ ڈالرز کی زندگی بدل دینے والی جیت مزید پڑھیں

حکومت نے طالبعلموں میں کتنے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد – وزیراعظم شہبازشریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ نے نوجوان طالبعلموں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بچوں میں دوبارہ ایک لاکھ لیپ ٹاپس تقسیم کیئے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شزا فاطمہ نے کہا مزید پڑھیں

یوم تکریم شہدا پاکستان پر قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا شہدا کے بچوں کیلئے بڑا اعلان

یوم تکریم شہدا پاکستان پر قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے شہدا کے بچوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وی سی ڈاکٹر نیاز احمد نے تمام شعبہ جات میں شہدا کے بچوں کیلئے مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں قتل ہونے والے مشال خان کی بہن نے امریکا میں گریجویشن مکمل کرلی

مردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کی بہن استوریا خان مشال نے امریکا کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بفیلو سے بائیو میڈیکل انجینیئرنگ میں ڈگری حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنی کامیابی مشال خان مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

صوبہ سندھ اور پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مزید پڑھیں

برطانیہ کی نئی ویزہ پالیسی، بین الاقوامی طلبہ پر پابندیاں عائد کرنیکا منصوبہ

لندن: حکومت کی اعلان کردہ نئی ویزہ پالیسی برطانیہ میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کو متاثر کرے گی، نئے اقدامات کے تحت صرف 2 سال سے زائد عرصے تک چلنے والے ریسرچ پروگرام سے منسلک پوسٹ گریجویٹ کورسز کے مزید پڑھیں

خیرپور : امتحان کے دوران شدیدگرمی سے گیارہویں جماعت کا طالب علم انتقال کرگیا

خیرپور میں امتحان کے دوران شدیدگرمی سے گیارہویں جماعت کا طالب علم انتقال کرگیا۔ سکھر تعلیمی بورڈ کے مطابق طالب علم گورنمنٹ ڈگری کالج ٹھیڑی میں فزکس کا پرچہ دے رہا تھا اور طالب علم امتحان دینے آیا تو طبیعت مزید پڑھیں

سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے مطابق کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص میں امتحانات 30 مئی سے 2 شفٹوں میں لیےجائیں مزید پڑھیں

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا 25 مئی کوسکول بند رکھنے کا اعلان

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ بورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں مزید پڑھیں