کراچی پریس کلب کیلئے سالانہ گرانٹ 5 کروڑ روپے کا چیک

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سالانہ 5 کروڑ روپے گرانٹ کا چیک پریس کلب کے صدر سعید سربازی کے حوالے کردیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی۔ بشریٰ بی بی کے اپنے ہاتھوں سے لکھی ڈائری ثابت کرتی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان کے مکمل تسلط میں ہیں۔ ڈائری سے ثابت مزید پڑھیں

جسٹس منیب اختر کا سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں اضافی نوٹ

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے کر اس حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ سنانے والے ججز میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ علالت کے باعث ہسپتال میں داخل

وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث 3 روز سے ہسپتال میں داخل ہیں۔ بیگم نصرت شہباز کا لاہور کے اتفاق ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال میں اپنی اہلیہ نصرت شہباز مزید پڑھیں

ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کمسن بچی رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے 4 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

ریما خان نے اپنی شاعری سے مداحوں کو متاثر کردیا

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنی شاعری سے مداحوں کو متاثر کردیا۔ ریما خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا سفر 1990ء کی دہائی میں شروع کیا اور کئی دہائیوں تک پاکستانی فلموں کی ایک نمایاں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیپوٹیشن پر ایک اور تقرری

محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیپوٹیشن پر ایک اور تقرری کردی ہے۔ فیڈرل بورڈ کے ڈائریکٹر ذوالفقار علی شاہ کو ایک برس کی ڈیپوٹیشن پر میرپورخاص تعلیمی بورڈ کا چیرمین مقرر مزید پڑھیں

محترمہ سجیلہ نوید پیرس میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں انچارج مقرر

محترمہ سجیلہ نوید نے پیرس میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے شعبہ پریس کونسلر میں بطور انچارج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ان سے قبل پریس کونسلر کی یہ ذمہ داریاں دانیال سلیم گیلانی سنبھال رہے تھے۔ سابق پریس کونسلر مزید پڑھیں

وزیراعظم آج رات اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ اس عشائیہ میں نگراں وزیراعظم کی تقرری پر بھی مشاورت ہوگی۔ عشائیے میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے دیے گئے ناموں پر مشاورت مزید پڑھیں

سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ آ کر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ بلاول مزید پڑھیں