چہلمِ امام حسین رضی اللّٰہ عنہ پر 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔ عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی زائرین مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں اراکین کو الوداعی ظہرانہ دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے اسمبلی کے احاطے میں ظہرانے کے لیے پکوان تیار کیے جا رہے ہیں۔ الوداعی ظہرانے کے مینیو میں ملائی چکن تکہ، بہاری کباب، سیخ کباب، مزید پڑھیں
کراچی میں رینٹ اے کار کے دفتر میں نوجوان کو تشدد کر کے قتل کرنے والے دو ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں آج ناگن چورنگی کےقریب رینٹ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ریویو ایکٹ کا فیصلہ سنانے کے لیے اس لیے 53 دن انتظار کیا کہ قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سینیٹر عرفان صدیقی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے اچانک سوئی سدرن سے گیس استعمال 33 فیصد کم کردیا۔ کے الیکٹرک نے موقف اپنایا کہ موسم اچھا ہے، 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نہیں چاہیئے۔ کے الیکٹرک کے گیس استعمال نہ کرنے سے 12 مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد ہوگئیں۔ انسداددہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے راہداری منصوبے کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق چین اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ کے موقع پر مزید پڑھیں
سابق وزیرقانون اور رہنما (ن) لیگ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، اس مداخلت سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوں گے۔ ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے نام سے متعلق کسی پارٹی رہنما یا کابینہ رکن سے مشاورت نہیں کی، مراد علی شاہ چاہتے ہیں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے پاکستان سے تحفے میں آم بھیجنے پر شہباز شریف کا خط لکھ کر شکریہ ادا کیا ہے۔ شیخ حسینہ نےخط میں پاکستانی آموں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان سے آم بھیجنے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں 40 کروڑ کا جھنڈا تیار کرنے کے الزام کے خلاف درخواست قبل از وقت قرار دے کر خارج کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں آج 40 کروڑ کا جھنڈا تیار کرنے کے الزام کے خلاف جسٹس راحیل مزید پڑھیں