وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج دوسری بیٹھک ہوگی

نگراں وزیراعظم چُننےکا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پیش تین ناموں میں شامل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم سے ملاقات مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر عارف علوی نےدستخط نہیں کیے

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر عارف علوی نے ابھی تک دستخط نہیں کیے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا‘ یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم مزید پڑھیں

پمز اور پولی کلینک میں بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا، سیلیکشن کمیٹی تحلیل

وفاقی وزارت صحت نے پمز اور پولی کلینک اسپتال میں بھرتیوں کے لیے بنائی گئی ڈیپارٹمنٹل سیلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی۔ تحلیل کی گئی کمیٹی کی جانب سے شروع کیا گیا بھرتیاں کا عمل بھی منسوخ کر دیا گیا ۔ مزید پڑھیں

ناقص پرفارمنس،جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور اے ایم ایس عہدے سے فارغ

ناقص پرفارمنس، محسن نقوی نے جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور اے ایم ایس کو بھی عہدہ سے فارغ کر دیا اور پرنسپل فرید الظفر کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے حتمی وارننگ دے دی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نےجنرل ہسپتال کے مزید پڑھیں

ڈرائیونگ لائسنس میں اب دو نمبری نہیں چلے گی

ڈرائیونگ لائسنس میں اب دو نمبری نہیں چلے گی،امیدوارکے شناختی کوائف سے ٹیسٹ تک ویڈیوریکارڈمرتب کیاجائیگا۔ کمرشل ،نان کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے،ایچ ٹی وی ،ایل ٹی وی لائسنس کے امیدوار مزید پڑھیں

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری، 142 طلباءوطالبات کو میڈلز اور انعامات سے نوازا جائے گا ، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بچوں میں میڈلز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔ میٹرک میں 9 تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مزید پڑھیں

صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر زیادتی کی کوشش کرنے کا دعویٰ دائر کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر زیادتی کی کوشش کرنے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ کسی گھریلو کام سے مارکیٹ گئی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: طالبہ کیساتھ ہراسانی کی شکایت، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کے ساتھ ہراسانی کی شکایت پر معطل کردیا ہے۔ یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ اردو کے استاد جامعہ کراچی کی مزید پڑھیں