بھارت: ہندو طلبا سے مار کھانے والے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا ایک تنظیم نے اٹھا لیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا کے تھپڑ مارنے کے واقعے کے بعد ایک تنظیم نے بچے کا داخلہ دوسرے اسکول میں کرادیا۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر مزید پڑھیں

پاک فوج کی طرف سے خواتین کے لیےڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام

جنوبی وزیرستان میں خواتین کو خودمختار اور خودکفیل بنانے کیلئے صوبائی حکومت کے تعاون سے پاک فوج کی طرف سے ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام شروع کیا گیا ہے ۔ ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام کے ذریعے 16 سالہ تعلیم کی حامل مزید پڑھیں

فرانس کے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

فرانس کے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبریل اٹل نے عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزیر تعلیم گیبریل اٹل نے میڈیا مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، عمر کوٹ میں کتابیں اور کمپیوٹرز کچرہ بن کر رہ گئے

محکمہ تعلیم سندھ کی نااہلی عمرکوٹ میں کھل کر سامنے آگئی اور سابق وزیر تعلیم سندھ کے آبائی شہر میں موجود سکول کے کلاس روم کے پنکھے، کتابیں اور کمپیوٹرز کچرہ بن کر رہ گئے جن کی تصاویر بھی سامنے مزید پڑھیں

اساتذہ کی ٹرانسفر اور پوسٹنگز قانون کے مطابق ہونی چاہئے، تدریسی عملے سے تدریس کا ہی کام لیا جائے، مدد علی سندھ

نگراںوفاقی وزیر برائے وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نے کہا ہے کہ اساتذہ کی ٹرانسفر اور پوسٹنگز قانون کے مطابق ہونی چاہئے، تدریسی عملے سے تدریس کا ہی کام لیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

بھارت :سکول ٹیچر طلبہ کو مسلمانوں سے نفرت کا درس دینے لگے

بھارت کے سکول میں ٹیچر طلبہ کو مسلمانوں سے نفرت کا درس دینے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیوٹ سکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی مزید پڑھیں

برٹش پاکستانی طالبہ کا او لیول امتحان میں عالمی ریکارڈ

برٹش پاکستانی طالبہ نے جی سی ایس ای امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرلی، سولہ برس کی ماہ نور چیمہ نے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ او لیول امتحان میں 10 مضامین اسکول مزید پڑھیں

100 افغان طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے یو اے ای جانے سے روک دیا گیا

طالبان نے 100 کے لگ بھگ افغان طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے متحدہ عرب امارات جانے سے روک دیا۔ یو اے ای کے تجارتی ادارے الحبتور گروپ کے سربراہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ ویڈیو میں کہا کہ افغان طالبات مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ کی بڑی وجہ تعلیم اور شعور کا فقدان ہے، شرمیلا فاروقی

سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ1963ء میں پاکستان میں پہلے فرقہ وارانہ تشدد ہوئے تھے اور 2023ء میں بھی ہم اسی حوالے سے بات کررہے ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد قائد اعظم نے کہا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں