غیرصحت بخش غذائیں، ورزش کے اثرات زائل کرسکتی ہیں

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ غذائی انتخاب میں احتیاط نہیں کرتے تو اس سے ورزش میں کی گئی محنت اکارت ہوسکتی ہے۔ یعنی اگرآپ مٹھائیوں، فاسٹ فوڈ اور غیرصحت بخش اشیا کے دیوانے ہیں تو نصف گھنٹے مزید پڑھیں

کووڈ ویکسین نے عالمی سطح پر تقریباً دو کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائیں، تحقیق

لندن: محققین کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کی ویکسین نے عالمی سطح پر تقریباً دو کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائی ہیں۔ برطانیہ کے امپیریئل کالج لندن میں ہونے والی یہ نئی تحقیق 185 ممالک کے ویکسینیشن کی شرح، کورونا وائرس مزید پڑھیں

بوڑھی جلد کو پھر سے ’جوان‘ کرنے کا سائنسی طریقہ دریافت

یروشلم: تادیر جوان رہنا انسان کی ازلی خواہش ہے جس میں ایک اہم پیشرفت 20 برس کی مسلسل تحقیق کے بعد اسرائیل سے سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی شہر حائفہ میں واقع ریمبام ہیلتھ کیئرکیمپس اور ٹیکنیون اسرائیل انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں

دماغ میں تھیٹا لہریں جذبات قابو میں رکھتی ہیں

کینیڈا: انسانی دماغی کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ایک مشکل ترین عمل ہے۔ اب دماغ کی مختلف لہروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے تھیٹا لہریں یا امواج انسانی جذبات کو باقاعدہ رکھنے میں اہم کردار ادا مزید پڑھیں

بالوں کی نمو اور مدافعتی نظام کے درمیان حیران کن تعلق دریافت

کیلیفورنیا: سولک سائنس دانوں نے ایلوپیشیا (گنج پن) کے ایک عام علاج کے لیے ایک غیر متوقع مالیکیول دریافت کر لیا ہے۔ ایلوپیشیا ایک ایسی صورتحال ہوتی ہے جس میں انسان کا مدافعتی نظام اس کے اپنے بالوں کے غدود مزید پڑھیں

زکام کی ویکسین لگوانے والے افراد میں الزائمر کے امکانات کم ہوتے ہیں، تحقیق

ہیوسٹن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے کم از کم ایک بار وبائی زکام کی ویکسین لگوائی ہے ان میں چار سال کے دوران الزائمر میں مبتلا ہونے کے امکانات 40 فی صد کم مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک کی دوا فالج کے علاج میں بھی شفابخش ثابت

کیلگری، کینیڈا: کینیڈا کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہارٹ اٹیک میں استعمال ہونے والی عام دوا فالج میں بھی یکساں مؤثر کردار ادا کرسکتی ہے۔ کیلگری یونیورسٹی کے ڈاکٹر بجوئے مین نے فالج کے مریضوں کے دماغی اسکین میں مزید پڑھیں